چین کے ماحولیات کی وزارت نے آلودگی پھیلانے اور اس معاملے میں ٹھوس
کاروائی نهيں کرنے والے شہروں کے نام ظاہر کرتے ہوئے متعلقہ انتظامیہ کو
سخت سست کہا ہے۔چین کی سرکاری خبررساں
ایجنسی زنہوا نے یہ اطلاع دی ہے۔غور طلب ہے کہ اس بار موسم سرما میں شمالی چین کےشہری علاقے آلودگی کی وجہ
سے دھوئیں کی کالی چادر میں ڈھک گئے تھے اور لوگوں کو سانس لینے میں تکلیف
کا سامنا کرنا پڑا۔